🏊♂ مسلم یوتھ لیگ ملتان کا شاندار اقدام! 🏊♂
2025 کا 4th Session
تیراکی، فٹنس اور اعتماد کی طرف ایک کامیاب قدم
"سیکھاؤ اپنی اولاد کو تیر اندازی، تیراکی اور گھڑ سواری"
(حدیثِ نبوی ﷺ)
🎯 10 روزہ تیراکی کورس 2025
🌙 اوقات: شام 7:30بجے تا رات 10:30 بجے
📅 آغاز: 01 اگست 2025
🎗️رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 29 جولائی 2025
💰 رجسٹریشن فیس:صرف -/4999 روپے(فری سوئمنگ کٹ)
*سابقہ سٹوڈنٹس کیلئے 50% رعایت*
پانچ افراد کی گروپ رجسٹریشن پر -/2000
ڈسکاونٹ۔۔
📍 مقام: ملتان سوئمنگ پول نزد بختاور امین ہاسپٹل ملتان
اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں اور بنیں ایک صحت مند، بااعتماد اور باوقار شہری!
کورس میں شامل ہیں:
✅ بریسٹ سٹروک
✅ فری سٹائل سٹروک
✅ سول ڈیفنس/ فرسٹ ایڈ
✅ تربیتی سیشنز
آئیں! نوجوانوں کو فٹنس اور سرگرمیوں کی مثبت دنیا سے جوڑیں۔
یہ موقع ضائع نہ کریں، ابھی رجسٹریشن کرائیں!
📞 رابطہ: 03087689276
انجینئر حبیب الرحمن شاہین
صدر مسلم یوتھ لیگ ملتان
Channel follow for more updates
https://whatsapp.com/channel/0029Vb61YnQ3gvWaxnThcW1B
Join group
https://chat.whatsapp.com/JYw4cNEQDrlGtYCAS9NRHT?mode=r_c
Also check out other Sports events in Karachi, Workshops in Karachi.