🌹شاندار علمی مسابقہ🌹
بِسْمِ اللَّهِ رَبِّ الْمُعَلَّمِينَ وَالْمُتَعَلَمِينَ
اُس اللہ کے نام سے جو تمام سکھانے والوں اور سیکھنے والوں کا پروردگار ہے
*حق فاؤنڈیشن* کی جانب سے آپ سب کو ایک منفرد اور روح پرور *علمی مسابقہ* میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے، جو "دین فطرت" کے گہرے اور دلنشیں پہلوؤں پر مشتمل ہے۔ یہ مسابقہ *حجت الاسلام والمسلمین فدا علی حلیمی* (استاد حوزہ علمیہ قم) کے قیمتی بیانات عالیہ سے تیار کیا گیا ہے، استاد علمی مباحث کو انتہائی سادہ اور دلنشیں انداز میں بیان کرتے ہیں
علمی نکات کو روزمره زندگی کی مثالوں سے سمجھاتے ہیں
دینِ فطرت کے موضوع کو اس کی اصل پاکیزہ اور فطری شکل میں پیش کیا گیا ہے ۔
حق فاؤنڈیشن کے
ایڈمن کا واٹس ایپ نمبر
09216061760
📅 تاریخِ امتحان:
یکم ذی الحجہ 1446ھ بمطابق 8 مئی 2025ء، روزِ جمعرات
*(بمناسبت یومِ ازدواجِ مبارک حضرت امام علی علیہ السلام و حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا)*
🏆 شاندار انعامات:
- 🥇 پہلی پوزیشن: 10,000 روپے
- 🥈 دوسری پوزیشن: 7,000 روپے
- 🥉 تیسری پوزیشن: 6,000 روپے
- ٹاپ 10 کامیاب شرکاء:5,000 روپے (فی کس)
- 10 منتخب شرکاء: 2,000 روپے(فی کس)
- تمام شرکاء کے لیے سرٹیفکیٹِ شرکت 🎓
🎯 مسابقے کے مقاصد:
✅ دینِ فطرت کی اصل اور سادہ تعلیمات سے روشناس ہوں۔
✅️علم نور ہے، اور دین فطرت کا علم وه میناره نور ہے جو انسان کو اس کی حقیقی منزل تک پہنچاتا ہے
✅️اپنی فطری شناخت کو اجاگر کرنے کا ایک روحانی سفر ہے
✅ دنیا و آخرت دونوں کے لیے مفید علم حاصل کریں۔
✅️ نفس کی تربیت کا بہترین موقع
✅️آیات و روایات کی روشنی میں زندگی گزارنے کا سلیقہ سیکھنے کا بہترین موقع
✅️جیتیں تو نقد انعام، ہارے تو علم کا خزانہ - کسی صورت خسارہ نہیں!
📝 شرکت کا طریقہ کار:
1️⃣ یوٹیوب چینل پر "دین فطرت" کے موضوع پر تمام لیکچرز دیکھیں اہم پوائنٹس کو نوٹ کریں امتحان کے دن سوالات حل کرنے میں آسانی ہوگی 28 نایاب لیکچرز ہیں ہر لیکچرز سے 2 سوال آئینگے ٹوٹل 56 سوالات ہونگے
2️⃣ مسابقے کے دن گوگل فارم پر سوالات حل کریں۔
3️⃣ علم و انعامات دونوں سے مستفید ہوں!
🤝 مخیر حضرات سے اپیل:
اگر کوئی *مخیر حضرات* اس کارِ خیر میں اپنا حصّہ ڈالنا چاہیں تو وہ *(NayaPay)* یا *(SadaPay)* کے ذریعے اپنی استطاعت کے مطابق *عطیات* دے سکتے ہیں۔
آپ کا تعاون علم کی روشنی پھیلانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ تَعاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَ التَّقْوى( سورہ المائدہ 2 ) ترجمہ:نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے سے تعاون کرو
اللہ تعالیٰ نے ہمیں حکم دیا ہے کہ ہم نیکی کے کاموں میں مل کر تعاون کریں۔ آج آپ کے سامنے علم دین کی روشنی پھیلانے کا ایک بہترین موقع ہے۔ علم دین ،ایمان کی حفاظت،صدقہ جاریہ اور معاشرے کی اصلاح کا بہترین طریقہ ہے
🎗️ حق فاؤنڈیشن کے بینک اکاؤنٹس:
NayaPay & sadapay
Account Number: 03420004332
IBAN: PK07NAYA1234503420004332
📲مسابقے کے بارے میں اپڈیٹ رھنے کئلے ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جوائن کریں :
```Youtube channel```
https://www.youtube.com/@haqfoundation
```Facebook page```
https://www.facebook.com/share/1FMj6jwnEW/
```Whatsapp channel```
https://whatsapp.com/channel/0029VaRW4ONF1YlJXDRzeD2n
✨ علم حاصل کریں، انعامات سمیٹیں، اور اپنی فطرت کو پہچانیں! ✨
اللہ ہم سب کو دینِ فطرت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!