📣 اہلیانِ لاہور کے لیے عظیم خوشخبری!📣
🌟 پیارے نبی کریم ﷺ کی سیرتِ مبارکہ کو منفرد انداز میں سمجھنے اور دلوں کو منور کرنے کا بہترین موقع! 🌸
✨ الحمدللہ! المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر آپ کے شہر لاہور میں پیش کر رہا ہے:
"سیرت رحمۃ للعالمین ﷺ ایگزیبیشن"
ایک ایمان افروز اور جدید طرز کی نمائش، جو سیرتِ نبوی ﷺ کے روشن پہلوؤں کو منفرد انداز میں آپ کے سامنے ظاہر کرے گی۔
🔷 مقاصد:
نبی کریم ﷺ کی سیرت کو عام کرنا تاکہ محبتِ رسول ﷺ دلوں میں راسخ ہو، ایمان تازہ ہو، اخلاق نکھریں اور زندگی سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق ڈھل جائے۔
🔷 ایگزیبیشن کی نمایاں خصوصیات:
✅ سیرت النبی ﷺ پر مبنی خصوصی ماڈلز اور نمائش
✅ جدید ورچوئل ریئلٹی (VR) تجربات
✅ معزز اسکالرز کی علمی رہنمائی
✅ دلکش انٹرایکٹو 3D ویوز
✅ طلبہ و شرکاء کے لیے کویزز اور سرٹیفیکیٹس
📍 مقام:
Couples Marquee, Tulip Hall (Opposite Expo Center), Lahore
🌐 گوگل لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/4hPPiCKbiEnAGsos7
📅 تاریخ: اتوار، 5 اکتوبر 2025
⏰ اوقات: صبح 11:00 بجے تا رات 9:00 بجے
🎟️ داخلہ بالکل مفت ہے!
📌 اپنے اہلِ خانہ اور دوست احباب کے ساتھ ضرور شریک ہوں اور اس سنہرے موقع سے بھرپور فائدہ حاصل کیجیے۔
📞 برائے رابطہ و معلومات:
+92 319 0394415
Also check out other Business events in Lahore, Exhibitions in Lahore.