سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع  رائیونڈ 2025 , 7 November | Event in Lahore | AllEvents

سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ 2025

دعوت و تبلیغ

Highlights

Fri, 07 Nov, 2025 at 05:00 am

تبلیغی اجتماع گاہ پنڈال رائیونڈ مرکز

Advertisement

Date & Location

Fri, 07 Nov, 2025 at 05:00 am (PKT)

تبلیغی اجتماع گاہ پنڈال رائیونڈ مرکز

Raiwind Pindal, Islamabad, Pakistan, Lahore

Save location for easier access

Only get lost while having fun, not on the road!

About the event

سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ 2025
سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ 2025

اللہ رب العزت نے میری، آپ کی اور قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کی دنیا و آخرت کی کامیابی اپنے پورے دین پر چلنے میں رکھی ہے۔ یہ دین ہماری اور سارے عالم کے انسانوں کی زندگیوں میں کیسے آئے گا؟ اس کے لیے نبی کریم ﷺ والی مبارک محنت کی ضرورت ہے۔
اور ختمِ نبوت کے صدقے یہ محنت ہر کلمہ گو مسلمان کی ذمہ داری ہے۔

انہی کوششوں کے سلسلے میں:
سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ 2025 منعقد ہو رہا ہے۔

پہلا حصہ
🗓 06 نومبر 2025 بروز جمعرات نمازِ عصر کے بعد شروع ہوگا
اور
🗓 09 نومبر 2025 بروز اتوار نمازِ فجر کے بعد دعا پر اختتام ہوگا۔

اس حصے میں شامل حلقے:
حلقہ نمبر 3 → دیر بالا، دیر پائیں، بونیر، چترال
حلقہ نمبر 5 → سرگودھا، خوشاب، بھکر، میانوالی
حلقہ نمبر 8 → صوبہ سندھ (علاوہ کراچی)
حلقہ نمبر 12 → راولپنڈی، اسلام آباد، چکوال، جہلم، اٹک، کشمیر مکمل
حلقہ نمبر 13 → لیہ، مظفر گڑھ، بھکر، کرک

دوسرا حصہ
🗓 13 نومبر 2025 بروز جمعرات نمازِ عصر کے بعد شروع ہوگا
اور
🗓 16 نومبر 2025 بروز اتوار نمازِ فجر کے بعد دعا پر اختتام ہوگا۔

اس حصے میں شامل حلقے:
حلقہ نمبر 2 → گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، منڈی بہاؤالدین، شیخوپورہ، حافظ آباد
حلقہ نمبر 9 → گلگت بلتستان (مکمل)، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، کوہستان، بٹگرام
حلقہ نمبر 14 → بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یار خان، لودھراں
حلقہ نمبر 16 → کوہاٹ، بنوں، اورکزئی، کرم
حلقہ نمبر 17 → مردان، صوابی، مالاکنڈ جنوبی

تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ اجتماع میں خود بھی بھرپور شرکت فرمائیں اور اپنے دوست احباب کو بھی ساتھ لے کر آئیں۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ لوگ اس دعوت میں شامل ہو سکیں۔

اللہ پاک اس اجتماع کو پوری دنیا کے انسانوں کی ہدایت کا ذریعہ بنا دے۔
آمین یا رب العالمین

interested
Stay in the loop for updates and never miss a thing. Are you interested?
Yes
No

Ticket Info

To stay informed about ticket information or to know if tickets are not required, click the 'Notify me' button below.

Advertisement

Nearby Hotels

تبلیغی اجتماع گاہ پنڈال رائیونڈ مرکز, Raiwind Pindal,Islamabad, Pakistan, Lahore
Get updates and reminders

Host Details

دعوت و تبلیغ

دعوت و تبلیغ

Are you the host? Claim Event

Advertisement
سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع  رائیونڈ 2025 , 7 November | Event in Lahore | AllEvents
سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ 2025
Fri, 07 Nov, 2025 at 05:00 am