یہ پوسٹ ان کے لیے جنہیں اپنا نام سکرین پر دیکھنے کی خواہش
لیکن سکھانے والا میسر نہیں،
ان کے لیے بھی جو بہت عرصے سے انباکس آکر پوچھتے تھے کہ ہمیں ڈرامہ رائٹنگ سیکھنی ہے
انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے زیر انتظام
نئے لکھنے والوں کے لیے شاندار موقع
ایک روزہ ڈرامہ رائٹنگ ورکشاپ
جس میں آپ سیکھ سکیں گے
⭕ موضوع کا انتخاب کرنا
⭕ون لائنر تکنیک
⭕ سکرپٹ رائٹنگ
⭕ سکرپٹ فارمیٹ
⭕سین کی بناوٹ اور ساخت
⭕سین ڈیزائن (ڈرامہ / فلم)
⭕سکرین پلے
⭕ویژیول سٹوری ٹیلنگ کانسیپٹ
⭕ سکرپٹنگ میں ڈائریکٹر فریمنگ
اور بہت کچھ جو ابتدائی طور پر سیکھنا بے حد ضروری ہے
تاکہ آپ کے سکرپٹ کو سنجیدگی سے لیا جائے
اور آپ کا سکرپٹ ایک پروفیشنل رائٹر کا سکرپٹ لگے۔
لاہور،
29 نومبر 2025
صبح 10 بجے سے
فیس: صرف 10 ہزار روپے
انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے ممبران کے لیے خصوصی
30 فیصد ڈسکاؤنٹ
ورکشاپ شرکاء کو پریکٹیکل گائیڈ لائن بھی دی جائے گی
شرکاء کے لیے خصوصی طور پر
⭕کورس کٹ
⭕ مشہور ڈراموں کے سکرپٹ سیمپل
⭕ کورس سرٹیفکیٹ
⭕ کورس کے بعد ایکسپرٹ ڈرامہ رائٹرز گائیڈ لائین
⭕بہترین ہائ ٹی (ریفریشمنٹ)
آرگنائزرز
ثمینہ طاہر بٹ
فاطمہ خان شیروانی
طاہر تبسم درانی
ساجدہ چوہدری
صبا رانا
سدرہ اقبال
رجسٹریشن فارم
https://iuwofficial.com/drama-writing-workshop
Also check out other Performances in Lahore, Workshops in Lahore, Arts events in Lahore.