📎بسم الله الرحمن الرحيم 📎
ماہانہ تحقیقی و اصلاحی پروگرام
نومبر 2025
مقرر
الشیخ عبد الله شميم حفظہ اللہ
(فاضل مدینہ یونیورسٹی، ریسرچ اسکالر المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر)
موضوع:
طلاق کے احکام و مسائل
(موجودہ دور میں بڑھتی ہوئی طلاق، اسباب اور شرعی حل)
اہم نکات:
۱. طلاق کا معنی ومفھوم, اقسام، حکم، ضرورت اور شرعی حکمتیں
٢. کیا زوجین کے درمیان اختلاف کا واحد حل طلاق ہی ہے؟
۳. رشتہ کے بچاؤ کے لیے طلاق بہترین حل کیسے؟
۴. طلاق میں کی جانے والی غلطیاں اور بدعات
۵. میاں بیوی کے درمیان تفرقہ ڈلوانے والوں کا حکم
۶. اصلاح اور ثالثی کے کردار کی اہمیت
۷. طلاق ثلاثہ کا حکم؟
۸. جبراً، نشے یا غصے میں دی گئی طلاق کا شرعی جائزہ
۹. طلاق، فسخ نکاح، خلع، لعان اور ایلاء میں فرق
۱۰. طلاق کے فتووں کی شرعی حیثیت
۱۱. عدت اور رجوع کے احکامات
۱۲. وقوع طلاق کے بعد کے احکامات
مورخہ:
16-11-2025
24/05/1447
وقت:
بروز اتوار بعد نماز مغرب.
ان شاء اللہ
بمقام:
جامع مسجد مبارک (اہلحدیث)، گھاس منڈی, رنچھوڑ لائن، نزد بس اسٹاپ، کراچی۔
نوٹ:
ریفریشمینٹ کا اہتمام ہے
خواتین کیلیے باپردہ انتظام ہے
الداعي الی الخیر:
مبارک یوتھ