42 ویں برسی قائد فقید ملت تشیّع پاکستان درویش بے گلیم حضرت علامہ #مفتی_جعفر_حسین رح ۔
سرزمین پاکستان میں علمبردار تحریک جعفری، منادی وحدت اسلامی، طاغوت شکن قائد فقید تشیع پاکستان حضرت علامہ مفتی جعفر حسین رح کی 42 ویں برسی پر کانفرنس بعنوان
*ظلم کے مقابلے خاموش قیادت*
یادگار و میراث علمی قائد فقید #جامعہ_جعفریہ_گجرانوالہ میں #31اگست2025 کو منعقد ہو رہی ہے۔
ناصرین غزہ و فلسطین اور امت اسلامی سے کانفرنس میں شرکت کی استدعا ہے۔
بروزِ اتوار 31 اگست 2025 بوقت دن 1 بجے
بمقام : جامعہ جامعہ جعفریہ گجرانوالہ
*از طرف: جامعہ جعفریہ گجرانوالہ، تحریک بیداری امت مصطفی ص*
Stay in the loop for updates and never miss a thing. Are you interested?
Yes
No
Undo
Interested
Ticket Info
To stay informed about ticket information or to know if tickets are not required, click the 'Notify me' button below.