عنوان:
سالانہ بین الاقوامی تحفظ ختم نبوت کانفرنس
تاریخ:
بروز ہفتہ، 25 اکتوبر 2025
بعد نماز عشاء
مقام:
فٹبال اسٹیڈیم، سمندری روڈ، فیصل آباد
مہمانانِ خصوصی و معزز علماء کرام:
• جانشین حضور نصیرِ ملت حضرت پیر سید شمس الدین شمس گیلانی صاحب
• محترم جناب پیر سید سعد الحسن شاہ صاحب
• حضرت علامہ پیر سید امتیاز حسین کاظمی صاحب
• معروف اسکالر پیر سید مدثر محی الدین شاہ صاحب
• محترم جناب اوریا مقبول جان صاحب
• جناب مفتی محمد سید رضوی صاحب
• حضرت العلامہ غلام حسین نقشبندی صاحب
اہم خصوصیات:
• عظیم الشان روحانی اجتماع
• ملک بھر کے نامور علماء کرام و مشائخ عظام کی شرکت
• امت مسلمہ کو پیغامِ ختم نبوت پر بیدار کرنے والا پروگرام
• حضرات کے لئے نشستوں کا انتظام
• نشستوں کی گنجائش: 5000 افراد
• شرکت بالکل مفت ہے
رابطہ نمبر برائے معلومات:
0307-7651350
0300-8075719
0301-6066735
اہتمام:
انجمن مہریہ نصیریہ و یلفیئر سمن