leukorrhea course , 2 January | Event in Rahimyar Khan | AllEvents

leukorrhea course

Herbal Desi Medicine

Highlights

Fri, 02 Jan, 2026 at 01:00 pm

Khanpur (katora)

Advertisement

Date & Location

Fri, 02 Jan, 2026 at 01:00 pm (PKT)

Khanpur (katora)

Islamabad, Pakistan, Rahimyar Khan

Save location for easier access

Only get lost while having fun, not on the road!

About the event

leukorrhea course
*لیکوریا کیا ہے کیوں ہوتا ہے⁦👩‍⚕️⁩*

*لیکوریا خواتین کی ایک عام بیماری*
💦ویجائنہ سے ڈسچارج ہونے والا گاڑھا سفید یا پیلا مادہ🫧 لیکوریا کہلاتا ہے ۔اس کی وجہ مضرصحت غذا اور رہن سہن ،انفیکشن🤢 اور قوت💪 مدافعت میں کمی بھی ہو سکتے ہیں ۔

🤯اکثر خواتین اس کی وجہ سے بہت پریشان ہوتیں ہیں🧕 لیکن اس کے باوجودزیادہ تر خواتین اپنا یہ مسئلہ ڈاکٹروں👩‍⚕️ کو بھی بتانے سے گریز کرتی ہیں جس کی وجہ سے یہ بڑھتا 🫄🏼چلا جاتا ہے ۔

💧لیکوریا کی وجوہات:
۔بہت زیادہ مقدار میں چکنا🍕،چٹپٹا🥘 اور مضر صحت کھا ناکھانا۔🌮

🙍۔نوجوان لڑکیوں میں ذہنی پریشانی یا صدمے کی وجہ سے ہارمونز غیر متوازن ہو جاتے ہیں جسکی وجہ سے لیکوریا کی🫧 شکایت ہوتی ہے۔

⁦👩‍❤️‍💋‍👩⁩⁦👩‍❤️‍👨⁩۔جنسی تعلق میں حد سے زیادہ مبتلا ہونا۔
۔پیریڈز 🩸کے دوران نا مناسب خوراک اور رہن سہن۔
۔ویجائنہ کی صفائی نہ رکھنے کی وجہ سے بھی لیکوریا 🫧کی شکایت ہوسکتی ہے۔

۔سگریٹ🚬 یا شراب نوشی🍾

ماہواری یا حیض وقت پہ⏱️ نہ ہوں تو ۔۔۔

⁦↩️⁩لیکوریا کی علامات:
۔گاڑھا سفید یا پیلا ڈسچارج
۔پیٹ کے نچلے حصے میں درد ہونا
۔تکلیف دہ جنسی عمل
۔کمر اور ٹانگ میں درد اور ویجائنہ میں شدید خارش ہونا
۔جلدی جلدی لیکن تھوری مقدار میں جلن کے ساتھ پیشاب آنا۔
۔چڑچڑا پن اور کام میں جی نہ لگنا۔
۔ہاضمے کی خرابی جیسے قبض ہوجانا۔
۔ڈسچارج کے ساتھ اہم مادہ ضائع ہونے کی وجہ سے کمزوری محسوس ہونا۔🚶‍♀️
۔بدبو والا😷 جھاگ دار ڈسچارج اور ویجائنہ کے آس پاس خارش اور زخم ہو جانا۔

🌾غذا اور رہن سہن کے لئے ہدایات:🌻
۔زیادہ سے زیادہ پانی💧 پیئیں تاکہ جسم میں پانی کی کمی نہ ہو۔
۔تازہ پھل🍎🍇🍉 اور سبزیاں🥕🫛🥒 زیادہ مقدار میں کھائیں ۔
۔اپنی غذا میں کیلا 🍌،کروندا🫐(کرین بیری)،نارنگی🍊،لیموں🍋،کالا آلوبخارا🫐،اروی،ہرے پتوں والی سبزیاں 🥦،پیاز 🧅اور دہی شامل کریں🍚 ۔
۔اپنی غذا میں صحت💪 بخش بوٹیاں اور مصالحے جیسے ادرک🫚،لہسن،🧄میتھی اور دھنیا🥬 شامل کریں ۔
۔کاربوہائڈریٹ والی غذا (جیسے ثابت اناج،برائون رائس اور جوء وغیرہ)،ہلکا پروٹین (جیسے مچھلی،🐟 دہی،میوے وغیرہ)،اور کم چکنائی 🧇والی ڈیری 🥛پرودکٹس استعمال کریں۔
۔صفائی کا خاص خیال رکھیںانڈر گارمنٹس کو اینٹی بائیو ٹک سلوشن سے دھوئیں اور اسے دھوپ ☀️میں پوری طرح سکھائیں ۔
۔ڈھیلے کاٹن کے کپڑے پہنیں ۔
۔صبح🌅 کے وقت واک🤸‍♀️ کریں اور روزانہ ورزش 💪کریں ۔
۔ذہنی دباؤ سے بچیں کیونکہ اس سے ہارمونز کا توازن بگڑتا ہے اورڈسچارج ہونے لگتا ہے۔
۔سفید چاول ،سفید روٹی ،میدہ اور ریفائن کی ہوئی چیزوں سے گریز کریں۔
۔چکنی،کھٹی،تلی ہوئی ،چٹپٹی مرغن غذائوں سے گریز کریں ۔
۔چائے،کافی اور الکوحل سے گریز کریں ۔
۔بہت زیادہ چست کپڑے نہ پہنیں۔
*کورس کے اجزاء*
سفوف +شربت + کیپسول
*طریقہ استعمال*
سفوف 1/2 صبح و شام دودھ کے ساتھ
شربت 2+2+2
ایک گلاس نیم گرم پانی میں ڈال کر استعمال کریں
کورس منگوانے کے لیے رابطہ کریں
*ماہر نفسیات و جنسیات*
*حکیم محمد عثمان*
*واٹس ایپ نمبر*
*03253204698*


Also check out other Workshops in Rahimyar Khan.

interested
Stay in the loop for updates and never miss a thing. Are you interested?
Yes
No

Ticket Info

To stay informed about ticket information or to know if tickets are not required, click the 'Notify me' button below.

Advertisement

Nearby Hotels

Khanpur (katora), Islamabad, Pakistan, Rahimyar Khan
Get updates and reminders
Ask AI if this event suits you

Host Details

Herbal Desi Medicine

Herbal Desi Medicine

Are you the host? Claim Event

Advertisement
leukorrhea course , 2 January | Event in Rahimyar Khan | AllEvents
leukorrhea course
Fri, 02 Jan, 2026 at 01:00 pm