Near Multan Arts Council, Islamabad, Pakistan, Multan
Save location for easier access
Only get lost while having fun, not on the road!
About the event
بچوں کا کہانی گھر
آؤ بچو! سنو کہانی
کہانی سننے اور سنانے کی روایت بہت پرانی ہے ۔ ڈیجیٹل دور میں بھی بچے شوق سے کہانی سنتے ہیں ۔ ہم نے پہلا کہانی گھر ملتان میں 1992 میں منعقد کیا تھا۔ یہ اعزاز ہمیں حاصل ہے کہ اب تک 326 کہانی گھر منعقد ہو چکے ہیں ۔
بچوں کو کہانیاں سنانا نہ صرف ان کی زبان، تخیل، اور اخلاقی تربیت کو مضبوط کرتا ہے بلکہ ان کے دلوں میں نیکی، محبت اور سچائی کے بیج بھی بوتا ہے۔
ہم آئی او پی کے زیر اہتمام 9 نومبر کو ایک عظیم الشان کہانی گھر منعقد کرنے جا رہے ہیں ۔ جس میں سات سے بارہ سال کے بچے دلچسپ اور سبق آموز کہانیاں سنائیں گے۔ یہ عظیم الشان کہانی گھر ملتان ٹی ہاؤس میں بڑی شان و شوکت سے سجایا جائے گا ۔ آپ ابھی سے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں ۔ گھر بھر کے تمام افراد کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
ارتقاء آرگنائزیشن پاکستان (IOP)
نوٹ: ازراہ کرم اس پوسٹ کو شیئر ضرور کریں ۔
برائے رابط :
03008809300
Stay in the loop for updates and never miss a thing. Are you interested?
Yes
No
Undo
Interested
Ticket Info
To stay informed about ticket information or to know if tickets are not required, click the 'Notify me' button below.
Advertisement
Nearby Hotels
Multan Tea House, Near Multan Arts Council,Islamabad, Pakistan, Multan