یہ پروگرام اتحاد، ملی جذبے، اور یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے ایک یادگار لمحہ ہوگا۔
ہم تمام بھائیوں، دوستوں اور معزز شہریوں سے دل کی گہرائیوں سے شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت و اعزاز ہوگی۔
آئیے، پاکستان سے محبت کا اظہار کریں جوش و جذبے کے ساتھ!
� جیوے جیوے پاکستان �
Stay in the loop for updates and never miss a thing. Are you interested?
Yes
No
Undo
Interested
Ticket Info
To stay informed about ticket information or to know if tickets are not required, click the 'Notify me' button below.