اہم اطلاع
#بنو #قابل #پروگرام، #ضلع #باجوڑ کے #ایپٹیچیوڈ ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے تمام طلبہ و طالبات کو بذریعہ میسج مطلع کیا جائے گا۔ تمام کامیاب امیدوار درج ذیل شیڈول کے مطابق انٹرویو کے لیے تشریف لائیں۔
📅 انٹرویو شیڈول
📆 30/12/2025 تا 03/01/2026
⏰ صبح 9:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک
📍 گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج خار، باجوڑ
⚠️ نوٹ:
براہِ کرم انٹرویو کے وقت درج ذیل دستاویزات لازمی ہمراہ لائیں:
1️⃣ انٹرویو فارم کی فوٹو کاپی
2️⃣ اسٹوڈنٹ ایڈمٹ کارڈ
3️⃣ قومی شناختی کارڈ / فارم ب
Stay in the loop for updates and never miss a thing. Are you interested?
Yes
No
Undo
Interested
Ticket Info
To stay informed about ticket information or to know if tickets are not required, click the 'Notify me' button below.