سالانہ عظیم الشان حاجی محمد صادق اینڈ طارق زیاد سابقہ فٹبالر میموریل دیہاتی فٹبال ٹورنامنٹ 📢
بتاریخ: 24 نومبر تا 30 نومبر 2025 📆
بمقام: 327 گ ب 🏟️
زیر انتظام: 327 نئیر فٹبال کلب 🥅
چیف آرگنائزر: ڈاکٹر مقصود صادق صاحب اینڈ برادرز آف یوکے 🇬🇧
میگا ایونٹ دیہاتی سطح پر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تاریخی طور پر ٹورنامنٹ پرائز ، انتظامات، علاقہ بھر سے بہترین اور نامور ٹیموں کی شرکت اور فیفا ریفریز کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
ٹورنامنٹ میں میں مجموعی طور تقریبآ چار لاکھ روپے کیش پرائز جو آج تک کسی ٹورنامنٹ میں نہیں دئیے گئیے 💰💫اور دیگر سپیشل پرائز 🏅 بھی دیے جائیں گے۔
فسٹ پرائز 💰: دو لاکھ روپے بمعہ ٹرافی 🏆
سیکنڈ پرائز 💰: ایک لاکھ روپے بمعہ ٹرافی 🏆
سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں کو 50,50 ہزار روپے بمعہ 🏆
فیفا ریفریز انشاءاللّٰہ ٹورنامنٹ کا حصہ ہوں گے۔
ٹورنامنٹ ٹوبہ فٹبال کمیٹی کے قوانین کیمطابق ہوگا۔
میڈیا پارٹنر: پاکستان سپورٹس 💫
لائیو کوریج : ارشد 304 📷
#Pakistanfootball #pakistansports