ہم 1 ستمبر سے اسی پیج پر ایک زبردست 🔥 فیس بک مقابلہ شروع کرنے جا رہے ہیں، سیدھا 6 ستمبر کو فائنل اور جیتنے والوں کے لیے شاندار 💰 کیش پرائزز!
یہ مقابلہ مکمل اسی پیج سے چلایا جائے گا — تمام پوسٹس، راؤنڈز اور اعلانات یہیں ہوں گے ✅
تو اس پیج کو ابھی فالو کر لو تاکہ ایک بھی اپڈیٹ مس نہ ہو!
📅 شیڈول اور رولز:
1️⃣ 1 ستمبر – پہلا راؤنڈ: پیج پر پوسٹ آئے گی، اس پر اپنا کمنٹ مارو اور اپنے کمنٹ پر سب سے زیادہ لائکس لاؤ۔ ٹاپ 8 اگلے راؤنڈ میں۔ (پوسٹ کو لائک + شیئر اور پیج فالو لازمی)
2️⃣ 4 ستمبر – کوارٹر فائنل: لائکس + ریپلائیز گنے جائیں گے۔ ٹاپ 4 سیمی فائنل میں۔
3️⃣ 5 ستمبر – سیمی فائنل: اپنی تصویر بھیجو، لائکس + ریپلائیز سے ٹاپ 2 فائنل میں۔
4️⃣ 6 ستمبر – فائنل: تصویر + فنی لائن یا ڈائیلاگ، سب سے زیادہ لائکس + کمنٹس والا چیمپئن! 🏆
💰 انعامات:
🥇 پہلا: 5000 روپے
🥈 دوسرا: 2000 روپے
🥉 تیسرا: 1000 روپے
🎁 ایک ہِڈن انعام بھی جیتنے والے کو ملے گا!
⚡ تیاری کر لو، دوستوں کو بھی بلا لو، یہ کھیل لائکس، ریپلائیز اور تھوڑا سا دماغ کا ہے 😄