🌟 COMING SOON! 🌟
S&S Event Management presents
🎉 Mega Inter Schools Event 2025 🎉
بچوں کے لیے ایک شاندار، رنگا رنگ اور تعلیمی سرگرمیوں سے بھرپور میگا ایونٹ…!
جس میں بچے اپنی صلاحیتیں دکھائیں گے، نئے تجربات حاصل کریں گے اور بھرپور اعتماد کے ساتھ اسٹیج پر آئیں گے۔
:ایونٹ کے مقاصد 🎯
بچوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ✨
خود اعتمادی میں اضافہ ✨
صحت مند مقابلے اور ٹیم ورک کا فروغ ✨
مثبت سوچ، نظم و ضبط اور لیڈرشپ کی تربیت ✨
خیبرپختونخواہ کے مختلف اسکولوں کی شرکت 🏫
کھیل، آرٹس، تعلیمی سرگرمیاں، ٹیلنٹ شو اور بہت کچھ!
📢 Registration Opening Soon!
Stay connected with S&S Event Management for updates!
0313 8785465
#KidsEvent2025 #SSEventManagement #YouthDevelopment #SchoolEvent #ConfidenceBuilding #KPEducation #TalentedKids
Also check out other Contests in Islamabad.