فریدآباد کھرلاں!
میں منعقدہ سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
خصوصی دعا:
مخدوم المخادیم مخدوم سید ولایت مصطفی گیلانی
سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضرت موسی پاک شہید سرزمین اولیاء ملتان شریف والے محفل کی صدارت اور اختتامی دعافرمائیں گے۔
خصوصی خطاب :
حضرت مولانا مفتی اللہ بچایا قادری صاحب مظفرگڑھ
خطاب :
حضرت علامہ مولانا وسیم کھرل اف لاہور
خطیب پاکستان حضرت علامہ مولانا قاری اللہ وسایامہروی
تلاوت قران!
قاری القرا زینت القرا قاری رحمت حسین قادری ملتان (ARY TV)
خصوصی نعت شریف :
محترم محمد طارق حسین حاکم آف خانیوال
محترم ملک عبدالمصطفی سعیدی ڈیرا نواب
نقیب محفل!
شہزاد بشیر قادری لودھراں
مہمان خصوصی:
پیر سید رفیع الدین شاہ صاحب بخاری MPA اور آستانہ عالیہ مہرآباد شریف
جلدی انے والوں کے لیے 1 عدد مکمل عمرہ پیکج بذریعہ قر انداز ی(انے والے مہمان کرام اپنی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی ہمراہ لائے جو قر اندازی باکس میں 7 بجے سے 9 بجے کے درمیان ڈالی جائیں جس کا قر اندازی میں نام نکلے گا اس کا محفل میں ہونا لازمی ہے)
بانی محفل :
ملک خادم حسین کھرل
ملک سلیم کھرل
ملک خلیل احمد کھرل
تمام کھرل برادری و سیال برادی ،تمام رشتہ داروں اور اہلِ علاقہ دوست و احبابِ کو شہباز کھرل کی طرف سے اس محفل میں دعوتِ شرکت کی اپیل کی جاتی ہے اس محفل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں اور ہمیں اپنی خدمت کا شرف بخشیں ۔🌹
فریدآبادکھرلاں #آمین__یا__رب__العالمین# #Butifull #Pakistan #FaridabadKharalan #Bahawalpur #Lodhran #وسیب #فریدآبادکھرلاں