سيالكوٹ گرین ایپل فارم ہاؤس میں 25,26,27 جولائی کو انٹرنیشنل فرنیچر اینڈ کرافٹس فیئر منعقد ہو رہا ہے، جو کہ 2025 سيالكوٹ کا سب سے بڑا پاکستان میگا فرنیچر ایکسپو ہوگا
اس تین روزہ فرنیچر نمائش میں پاکستان کے نامور 40 فرنیچر, ڈیکوریشن, جدید اور پرتعیش طرز زندگی کی اشیاء کے برانڈ ایک ھی چھت تلے 50 فیصد تک رعایت کے ساتھ اپنی مصنوعات کی صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک نمائش کریں گے۔
یہ نمائش فرنیچر کے شوقین افراد اور گھروں کو سجانے کے شوقینوں کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔
یہ نمائش جدید اور روایتی فرنیچر کے حسین امتزاج کو پیش کرتی ہے، جو ہر ذوق کے مطابق ہے, یہاں آپ کو فرنیچر کی بہترین کلیکشنز منفرد آرٹ اور ڈیزائن دیکھنے کا موقع ملے گا۔
The Sialkot International Furniture and Crafts Fair will take place on 𝟐𝟓-𝟐𝟕 𝐉𝐮𝐥𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟓 at Green Apple Farm House, 1.5 Km From V Mall, Ghalib Road.
𝐃𝐢𝐬𝐜𝐨𝐯𝐞𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐚𝐫𝐭 𝐨𝐟 𝐞𝐥𝐞𝐠𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐜𝐨𝐦𝐟𝐨𝐫𝐭 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐬𝐭𝐲𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫𝐬 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐫𝐞𝐝𝐞𝐟𝐢𝐧𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐥𝐢𝐯𝐢𝐧𝐠 𝐬𝐩𝐚𝐜𝐞
Explore exquisite furniture and crafts from 50 Furniture Brands showcasing a blend of tradition and innovation with up to 40% Discount
فرنیچر کی نئی رینج
• جہیز فرنیچر پیکج
• شادی کا فرنیچر
• روایتی اور جدید فرنیچر
•گھر اور دفتر کا فرنیچر
• انٹیرئیر ڈیزائننگ
• جدید اور پرتعیش طرز زندگی کی اشیاء
• میک اپ اور کاسمیٹکس
• دستکاری زیورات
• مساج چئیر
Visitors can expect to explore a diverse array of furniture designs, home decor, interior design concepts, furniture bundles, beauty and healthcare products, floral decorations, carpets, rugs, handicrafts, and jewelry
اور بہت کچھ وہ بھی 40 فیصد تک رعایت کےساتھ
تو تاریخ یاد رکھیں 25,26,27 جولائی
صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک
بمقام : گرین ایپل فارم ہاؤس وی مال سے 1.5 کلومیٹر، غالب روڈ، سيالكوٹ۔
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں: 03011137364
𝑫𝒐𝒏'𝒕 𝑭𝒐𝒓𝒈𝒆𝒕 𝒕𝒉𝒆 𝑫𝒂𝒕𝒆𝒔: 𝟐𝟓-𝟐𝟕 𝐉𝐮𝐥𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟓
#Sialkot #FurnitureExpo #RFEevents #InternationalFurnitureCraftsFair #FurnitureAndLivingExpo #ExpoCenter #FurnitureSale #HomeDecor #LuxuryLiving
You may also like the following events from International Furniture and Crafts Fair Pakistan: