

# Event Details

- **Event Name**: سالانہ عرس مبارک 
- **Event Start and End Date**: Sat, 04 Apr, 2026 at 04:30 pm (+05:30)
- **Event Description**: : اسلام علیکم۔۔۔جیسا کے آپ سب پیر بھائیوں کو معلوم ہو چکا ہے کہ پیرومرشد کے سالانہ عرس مبارک 4 اپریل میں صرف چند دن باقی ہیں۔۔الحمدللہ مہمانوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔۔اور تیاریاں بھی جاری ہیں۔۔۔سب پیر بھائی خود اور اپنے اپنے اہل خانہ کو اور دوستوں کو ملا کر عرس مبارک کی تیاریاں جاری رکھیں۔۔۔اور جن پیر بھائیوں کو دعوت نامہ تقسیم کیلئے دے گئے ہیں۔۔وہ بھی تقسیم جاری رکھیں اور ذرائع ابلاغ کے تمام درست طریقے اپناتے ہوئے دعوت جاری رکھیں۔۔لیکن سب سے بہتر دعوت کسی بھی دوست کو خود مل کر خلوص سے دی ہوئی دعوت ہوتی ہے۔۔کیونکہ اس میں اپ کا اخلاص اور محبت شامل ہوتی ہے۔۔اور پیرومرشد کی توجہ سے وہ زیادہ اثر رکھتی ہے۔۔۔جب پیر و مرشد کے آستانہ عالیہ پر مل کر لوگ زیادہ سے زیادہ ذکر اذکار کریں گے۔تو اس میں ہم سب کا حصہ بھی شامل ہو جائے گا۔۔۔
پیر و مرشد اکثر یہ بابا فرید گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کا پڑھا کرتے تھے 
کہ اٹھ فردا ستیا جا میلہ ویکھن جا
شاید کوئی بخشیا جاوے تے توں ویں بخشیا جا۔
یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نا ہوں گے
 افسوس کہ ہم نہ ہوں گے۔۔
زندگی میں جو دن گزر رہا ہے اس کو غنیمت جان کر ہمت کر کے پیرومرشد کے طریقے پر کمر بستہ ہو جائیں۔۔۔
آج ان شاء اللہ 
عصر کی نماز کے بعد تلاوت قرآن شریف اور چائے بعد نماز مغرب ذکر مبارک اور بعد نماز عشاء لنگر شریف اور عرس مبارک کے حوالے سے اسی طرح سے نشت ہو گی جس طرح سے کافی دنوں سے جاری ہے۔۔اشتہارات،اسٹیکر لے کر جائیں اپنی اپنی مساجد میں لگائیں۔۔دعوت نامہ بھی لے کر جائیں۔۔۔اور جو دوست شوق سے ڈیوٹی کرنا چاہتے ہیں وہ خلیفہ سید اشفاق علی شاہ صاحب کو نام لکھوا دیں۔۔۔ ہمارے پیر بھائی  حکیم صاحب جو کہ کراچی میں مقیم ہیں۔بیمار ہیں اکثر فون کر کے رونے لگ جاتے ہیں کہ اس سال میں عرس پر نہیں جا سکوں گا۔۔اللہ پاک ان کو صحت عطا فرمائیں آمین ثم آمین۔اور بھی کئی ضعیف پیر بھائی بیمار ہیں لیکن جذبہ محبت اور پیر و مرشد سے عشق ابھی بھی جوان ہے۔۔ان کا بس نہیں چلتا اڑ کر پہنچ جائیں۔۔۔
اے عشق تیرے صدقے 
جلنے سے چھٹے سستے 
اک آگ لگائی ہو جو آگ بجھا دے گی۔۔
ہمارے پیرومرشد فرمایا کرتے تھے کہ عشق اور محبت میں بہنے والے آنسوؤں سے دوزخ کی آگ بھی سرد ہو جائے گی۔۔ان شاء اللہ 
اے اللہ میرے پیرومرشد کے دربار شریف کی طرف قیامت تک انے والے لوگوں پر اپنا خاص کرم فرمانا۔۔۔کل قیامت والے دن اپنے انہی مقربان بارگاہ کے ساتھ اٹھانا اور جو پیر بھائی دنیا سے چلے گئے ان کی تربتوں پر بے شمار رحمتوں کا نزول فرمائیں آمین ثم آمین🌹🌹🌹🌹🌹
- **Event URL**: https://allevents.in/purnia/سالانہ-عرس-مبارک/200029892810919
- **Interested Audience**: 
  - total_interested_count: 0

## Ticket Details

- **Ticket URL**: http://facebook.com/200029892810919?utm_source=AllEvents.in&utm_medium=event-discovery-platform&utm_campaign=purnia-events

## Event venue details

- **city**: Purnia
- **state**: BR
- **country**: India
- **location**: Nizami Road
- **lat**: 25.77388
- **long**: 87.48933
- **full address**: Nizami Road, 28/95 Nizami Road, Khajanchi Hat-Sajjad Colony, Madhopara, Purnia 854302, India, Purnia

## Event Organizer details

- **affiliate_id**: 2
- **organizer**: Shrine Of Hazrat Khuwaja Muhammad Shafi Nizami رحمتہ اللہ علیہ (https://allevents.in/org/shrine-of-hazrat-khuwaja-muhammad-shafi-nizami-رحمتہ-اللہ-علیہ/24685481)

## Event gallery

- **Alt text**: banner
  - **Image URL**: https://cdn-az.allevents.in/events5/banners/628a605587518eba9e102e32d37b1a5d80fbbdcdaaf2748565197cb4493c9f04-rimg-w1080-h1100-dc12111b-gmir?v=1775226318
- **Alt text**: thumbnail
  - **Image URL**: https://cdn-az.allevents.in/events5/banners/0d2c3126ca521c3ae5c851ce046ae357f167adbb640c1e6c68d0d406f9ce6325-rimg-w300-h300-dc12111b-gmir?v=1775226319

## FAQs

- **Q**: When is the event happening?
  - **A:** Sat, 04 Apr, 2026 at 04:30 pm (+05:30)
- **Q**: Where is the event happening?
  - **A:** Nizami Road, 28/95 Nizami Road, Khajanchi Hat-Sajjad Colony, Madhopara, Purnia 854302, India, Purnia
- **Q**: Who is organizing the event?
  - **A:** Shrine Of Hazrat Khuwaja Muhammad Shafi Nizami رحمتہ اللہ علیہ
- **Q**: Where can I find ticket details about سالانہ عرس مبارک  ?
  - **A:** You can find ticket details about this event on AllEvents.

## Structured Data (JSON-LD)

```json
[
    {
        "@context": "https://schema.org",
        "@type": "Festival",
        "name": "سالانہ عرس مبارک",
        "image": "https://cdn-az.allevents.in/events5/banners/628a605587518eba9e102e32d37b1a5d80fbbdcdaaf2748565197cb4493c9f04-rimg-w1080-h1100-dc12111b-gmir?v=1775226318",
        "startDate": "2026-04-04T16:30:00+05:30",
        "url": "https://allevents.in/purnia/سالانہ-عرس-مبارک/200029892810919",
        "location": {
            "@type": "Place",
            "name": "Nizami Road",
            "address": {
                "@type": "PostalAddress",
                "streetAddress": "28/95 Nizami Road, Khajanchi Hat-Sajjad Colony, Madhopara, Purnia 854302, India",
                "addressLocality": "Purnia",
                "addressRegion": "BR",
                "addressCountry": "IN"
            },
            "geo": {
                "@type": "GeoCoordinates",
                "latitude": "25.77388",
                "longitude": "87.48933"
            }
        },
        "eventAttendanceMode": "https://schema.org/OfflineEventAttendanceMode",
        "description": ": اسلام علیکم۔۔۔جیسا کے آپ سب پیر بھائیوں کو معلوم ہو چکا ہے کہ پیرومرشد کے سالانہ عرس مبارک 4 اپریل میں صرف چند دن باقی ہیں۔۔الحمدللہ مہمانوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔۔اور تیاریاں بھی جاری ہیں۔۔۔سب پیر بھائی خود اور اپنے اپنے اہل خانہ کو اور دوستوں کو ملا کر عرس مبارک کی تیاریاں جاری رکھیں۔۔۔اور",
        "organizer": [
            {
                "@type": "Organization",
                "name": "Shrine Of Hazrat Khuwaja Muhammad Shafi Nizami   ",
                "url": "https://allevents.in/org/shrine-of-hazrat-khuwaja-muhammad-shafi-nizami-رحمتہ-اللہ-علیہ/24685481"
            }
        ]
    }
]
```