Event

25اور26محرم الحرام کی درمیانی شب سلانہ

Advertisement

لاکھوں کروڑوں سجود و سلام جناب سیدہؐ کی چوکھٹِ مقدسہ پر کہ جس کے صدقے ایک دفعہ پھر فرش عزاء باعث شفاء بچھانا نصیب ھوئی باخدا عزاداری ایک بہت بڑی عظیم عبادت اور ھماری بقاء کی ضمانت ھے ھم پہ فرض ھے کہ ھم پردہِ غیبت میں خون روتے اپنے امام عج کو حاضر ناظر جان کر اس عظیم عبادت کے تَقدُس کا خیال رکھتے ھوئے بانی مجلس و عزاداری شریکتہ الحسینؑ جنابِ سیدہ زینبؐ کے پاک مِشن کو وسیع کرنے میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے رھیں،دعا ھے کہ جناب سیدہؐ ھمیں اپنے قتیلِ عبرت بیٹےؑ کی صفِ عزاء باعث شفاء کے ساتھ منسلک رکھتے ھوئے تا زندگی ھم سے یہ نوکریاں لیتیں رہیں۔
آپ تمام عزاداران مظلوم کربلاؑ سے التماس ھے کہ شرکت فرما کر مظلوم کربلاؑ کو اُن کے اُس بیٹے کا پرسہ دیں جو کربلا کے بعد ساری زندگی خون روتا رھا!!تمام مومنین سے التماس ہے مجلسِ عزا میں سیاہ لباس پہن کے آئیں اور امام وقت کو وارثِ دستارِ غم کا پُرسہ پیش کریں 🙏🏻🙏🏻



Advertisement
Share with someone you care for!

Best of Ludhiana Events in Your Inbox