Event

School opening GPS 4KMR Multan

Advertisement

اِن شاء اللّٰہ آپ کے علاقے میں بہت جلد ایک جدید اور معیاری اسکول کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جہاں بچوں کو نہ صرف مفت تعلیم دی جائے گی بلکہ یونیفارم اور کتابیں بھی بالکل مفت فراہم کی جائیں گی۔ یہ ادارہ بہترین تعلیمی نظام، تربیت یافتہ اساتذہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہوگا۔



Advertisement
Share with someone you care for!

Best of Pathankot Events in Your Inbox