یوم حضرت علی اکبر علیہ السلام
Advertisement
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
تمام مؤمنین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آئی ایس او سینٹرل یونٹ نگر خاص کے زیر اہتمام حضرت علی اکبر علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے پرمسرت موقع پر ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
📅 تاریخ: [09/02/2025]
⏰ وقت: رات 7 بجے
📍 مقام:مرکزی امام بارگاہ چھملنگ نگر خاص۔
تمام اہل ایمان کو اس پرنور محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے تاکہ ہم سب مل کر اس عظیم شخصیت کی حیات طیبہ سے روشنی حاصل کر سکیں۔
والسلام
منتظمین: آئی ایس او سینٹرل یونٹ نگر خاص و نوجوانان نگر خاص