Event

Husnain Adrees

Advertisement

وراثت کی منتقلی

اگر آپ کے گھر کا کوئی فرد وفات پا چکا اور وہ کسی جائیداد کا مالک تھا اور آپ نے مرحوم کی جائیداد کو اپنے نام کروانا ہے لیکن آپ کے پاس وقت نہ ہونے کی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہے تو فورا ہر طرح کے وراثتی امور اور جائیداد کی منتقلی کے لئےرابطہ کریں ۔ ڈیٹتھ سرٹیفیکیٹ ، وراثت نامہ، گارڈین سرٹیفیکیٹ، جائیداد فروختگی نابالغان ، گفٹ ڈیڈ ، ریلیز ڈیڈ، مختار عام، مختار خاص ، ٹائیٹل چینج بذریعہ رجسٹری،اور جائیداد کے دیگر امور کے لئے رابطہ کریں۔
اس کے علاوہ اسلام آباد کی ہر طرح کی رہائشی اور کمرشل پراپرٹی کی ٹرانسفر پورے پاکستان کے رہائشی ضعیف العمر بیمار اور معزور لوگوں کے لئے انکے گھر پر، مریضوں کے لئے ہسپتال میں ، قیدیوں کے لیے جیل میں بزریعہ کمیشن اور بیرون ملک رہائشیوں کے لئے بذریعہ سفارت خانہ کروانے کے لئے رابطہ کریں -
فیڈرل پراپرٹیز ، آفس نمبر 9-8 میز نائن ، ماسکو پلازہ ، بلیو ایریا، اسلام آباد -5678900-0313
0334-5202122



Advertisement
Share with someone you care for!

Best of Islamabad Events in Your Inbox