Event

ختم نبوت کانفرنس برطانیہ

Advertisement

*برطانیہ کی مسلم کمیونٹی کے لئے خوشخبری*
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت برطانیہ
کے زیر اہتمام
40 ویں سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس
زیر سرپرستی:
ولی ابنِ ولی خواجہ خواجگان
حضرت مولانا صاحبزادہ خواجہ عزیز احمد صاحب دامت برکاتہم
نائب امیر مرکزیہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

زیر صدارت:
مخدوم المشائخ، قطب الاولیاء
حضرت اقدس حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ
سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ نقشبندیہ کندیاں شریف، ضلع میانوالی (پاکستان)

*بروز: اتوار*
*تاریخ: 27 جولائی 2025*
*وقت: صبح 10:00 بجے تا شام 6:00 بجے*
*مقام: سنٹر مسجد، بیلگریو روڈ، برمنگھم، برطانیہ*

خصوصی خطاب:
عالمی و مقامی اکابر علماء، مشائخ، اور مبلغین ختم نبوت

تمام مسلمان بھائیوں سے بھرپور شرکت کی پُرخلوص اپیل ہے
اپنے ایمان و عقیدے کی حفاظت کے لیے ضرور شریک ہوں

والسلام
مفتی محمود الحسن
مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت برطانیہ



Advertisement
Share with someone you care for!

Best of Mardan Events in Your Inbox