Search results for:
No result found! Try with different keywords!
Users
Organizers
Events
Advertisement
Oh Snap, this is a past event! 😵

Do you want to get notified when this event happens again?

عرس مبارک شاہ خراساں مجددِ دوراں حضور قبلہ پیر سیف الرحمٰن مبارک

Advertisement

عرس مبارک شاہ خراساں مجددِ دوراں حضور قبلہ پیر سیف الرحمٰن مبارک


شاہ خراسان کا مجدد دوران کا عرس آگیا
9واں سالانہ عظیم الشان عرس مبارک 23 مارچ بروز ہفتہ صبح تا عصر بمقام مرکزی آستانہ عالیہ سیفیہ فقیرآباد شریف لاہور قیوم زمان مجدد دوران محبوب سبحان قطب التکوین والارشاد غوث المحققین قطب العارفین جامع علوم ظاہر و باطن حضرت سیدنا ومرشدنا آخندزادہ پیر سیف الرحمٰن پیری ارچی و امام خراسانی مبارک نور اللہ مرقدہ
زیرصدارت
جانشین امام خراسانی رح پیری طریقت رہبر شریعت ولی کامل مکمل بقیۃ السلف حضرت محمد سعید سیفی المعروف حیدری صاحب مبارک دامت برکاتہم العالیہ
زیرنگرانی جملہ صاحبزادگان امام خراسانی رح
تمام عالم اسلام کو عام دعوت ہے سب دوست ضرور شرکت فرمائی اور جن دوستوں کو پتہ نہیں ہے ان کو بھی اطلاع دی اور اپنے اپنے علاقوں سے جلوس کی شکل میں تشریف لائیں اپنے علاقوں میں بینر لگاوائے اور آتے وقت اپنے گاڑیوں پر بھی بینر لگوائی تاکہ سب کو معلوم ہو کہ ہم کس ہستی کی عرس میں شرکت کرتے ہے اور اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شئر کری
و السلام معلاہترام



Map Saifi News, Astana Alyah Saifia Faqeer Abad Lakudir, Lahore, Pakistan, Lahore, Pakistan
Loading venue map..
Report a problem

Are you going to this event?

Advertisement