

# Event Details

- **Event Name**: سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع  رائیونڈ 2025 
- **Event Start and End Date**: Fri, 07 Nov, 2025 at 05:00 am
- **Event Description**: سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ 2025

اللہ رب العزت نے میری، آپ کی اور قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کی دنیا و آخرت کی کامیابی اپنے پورے دین پر چلنے میں رکھی ہے۔ یہ دین ہماری اور سارے عالم کے انسانوں کی زندگیوں میں کیسے آئے گا؟ اس کے لیے نبی کریم ﷺ والی مبارک محنت کی ضرورت ہے۔
اور ختمِ نبوت کے صدقے یہ محنت ہر کلمہ گو مسلمان کی ذمہ داری ہے۔

انہی کوششوں کے سلسلے میں:
سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ 2025 منعقد ہو رہا ہے۔

پہلا حصہ
? 06 نومبر 2025 بروز جمعرات نمازِ عصر کے بعد شروع ہوگا
اور
? 09 نومبر 2025 بروز اتوار نمازِ فجر کے بعد دعا پر اختتام ہوگا۔

اس حصے میں شامل حلقے:
حلقہ نمبر 3 → دیر بالا، دیر پائیں، بونیر، چترال
حلقہ نمبر 5 → سرگودھا، خوشاب، بھکر، میانوالی
حلقہ نمبر 8 → صوبہ سندھ (علاوہ کراچی)
حلقہ نمبر 12 → راولپنڈی، اسلام آباد، چکوال، جہلم، اٹک، کشمیر مکمل
حلقہ نمبر 13 → لیہ، مظفر گڑھ، بھکر، کرک

دوسرا حصہ
? 13 نومبر 2025 بروز جمعرات نمازِ عصر کے بعد شروع ہوگا
اور
? 16 نومبر 2025 بروز اتوار نمازِ فجر کے بعد دعا پر اختتام ہوگا۔

اس حصے میں شامل حلقے:
حلقہ نمبر 2 → گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، منڈی بہاؤالدین، شیخوپورہ، حافظ آباد
حلقہ نمبر 9 → گلگت بلتستان (مکمل)، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، کوہستان، بٹگرام
حلقہ نمبر 14 → بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یار خان، لودھراں
حلقہ نمبر 16 → کوہاٹ، بنوں، اورکزئی، کرم
حلقہ نمبر 17 → مردان، صوابی، مالاکنڈ جنوبی

تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ اجتماع میں خود بھی بھرپور شرکت فرمائیں اور اپنے دوست احباب کو بھی ساتھ لے کر آئیں۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ لوگ اس دعوت میں شامل ہو سکیں۔

 اللہ پاک اس اجتماع کو پوری دنیا کے انسانوں کی ہدایت کا ذریعہ بنا دے۔
آمین یا رب العالمین
- **Event URL**: https://allevents.in/lahore/سالانہ-عالمی-تبلیغی-اجتماع-رائیونڈ-2025/200028828285857
- **Event Categories**: 
- **Interested Audience**: 
  - total_interested_count: 372

## Ticket Details


## Event venue details

- **city**: Lahore
- **state**: PB
- **country**: Pakistan
- **location**: تبلیغی اجتماع گاہ پنڈال رائیونڈ مرکز
- **lat**: 31.2705161
- **long**: 74.2018548
- **full address**: تبلیغی اجتماع گاہ پنڈال رائیونڈ مرکز, Raiwind Pindal,Islamabad, Pakistan, Lahore

## Event gallery

- **Alt text**: سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع  رائیونڈ 2025
  - **Image URL**: https://cdn-az.allevents.in/events3/banners/f62c581bd47eb0afdebb0c77f5303414d325b82b2c88ee1c24853e24c8bf338a-rimg-w834-h1080-dcf5f4ec-gmir?v=1761798097

## FAQs

- **Q**: When and where is سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع  رائیونڈ 2025  being held?
  - **A:** سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع  رائیونڈ 2025  takes place on Fri, 07 Nov, 2025 at 05:00 am to Fri, 07 Nov, 2025 at 05:00 am at تبلیغی اجتماع گاہ پنڈال رائیونڈ مرکز, Raiwind Pindal,Islamabad, Pakistan, Lahore.
- **Q**: Who is organizing سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع  رائیونڈ 2025 ?
  - **A:** سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع  رائیونڈ 2025  is organized by دعوت و تبلیغ .

## Structured Data (JSON-LD)

```json
[
    {
        "@context": "https://schema.org",
        "@type": "Event",
        "name": "سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع  رائیونڈ 2025",
        "image": "https://cdn-az.allevents.in/events3/banners/f62c581bd47eb0afdebb0c77f5303414d325b82b2c88ee1c24853e24c8bf338a-rimg-w834-h1080-dcf5f4ec-gmir?v=1761798097",
        "startDate": "2025-11-07",
        "url": "https://allevents.in/lahore/سالانہ-عالمی-تبلیغی-اجتماع-رائیونڈ-2025/200028828285857",
        "location": {
            "@type": "Place",
            "name": "تبلیغی اجتماع گاہ پنڈال رائیونڈ مرکز",
            "address": {
                "@type": "PostalAddress",
                "streetAddress": "Raiwind Pindal,Islamabad, Pakistan",
                "addressLocality": "Lahore",
                "addressRegion": "PB",
                "addressCountry": "PK"
            },
            "geo": {
                "@type": "GeoCoordinates",
                "latitude": "31.2705161",
                "longitude": "74.2018548"
            }
        },
        "eventAttendanceMode": "https://schema.org/OfflineEventAttendanceMode",
        "description": "سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ 2025\n\nاللہ رب العزت نے میری، آپ کی اور قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کی دنیا و آخرت کی کامیابی اپنے پورے دین پر چلنے میں رکھی ہے۔ یہ دین ہماری اور سارے عالم کے انسانوں کی زندگیوں میں کیسے آئے گا؟ اس کے لیے نبی کریم ﷺ والی مبارک محنت کی ضرورت ہے۔\nاور ختمِ نبوت کے ص",
        "organizer": [
            {
                "@type": "Organization",
                "name": "   ",
                "url": "https://allevents.in/org/دعوت-و-تبلیغ/26642953"
            }
        ]
    }
]
```