Search results for:
No result found! Try with different keywords!
Advertisement

تحفظِ دریائے پاکستان لانگ مارچ۔2019

Advertisement

تحفظِ دریائے پاکستان لانگ مارچ۔2019


2025 میں پاکستان شدید ترین پانی کے بحران کا شکار ہو سکتا ہے۔یہودی اپنے ملکوں اور نسلوں کی بقاء کے لئے صدیوں پہلے سوچتے ہیں ہندو عشروں پہلے سوچتے ہیں۔ اور ہم جب سر پر آن پڑے تب شور مچاتے ہیں۔
جب نااہل حکمرانوں نے چندروپوں کے لالچ میں ملک کے دریاوں کو دشمن کو بیچ دیا۔
1970 کے انٹرنیشنل واٹر کنونشن رولز کے مطابق کوئی بھی ملک دریاﺅں کو مکمل بند نہیں کرسکتا اس لئے بھارت کو مجبور کیا جائے کہ پاکستان کیلئے دریاﺅں میں پانی چھوڑے جب بھارت معاہدے کے تحت تینوں قسم کا پانی جائز قرار دے رہا ہے تو پاکستان کیلئے ستلج ، بیاس اور راوی کا پانی کیوں بند کررہا ہے۔وفاقی حکومت کو یہ معاملہ بین الاقوامی فورم پر لے جانے کے لیے کہا جائے۔
مُوہانہ فاونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام سال 2019 سے ہر سال اکتوبر کے دوسرے ہفتہ۔اتوار پاکستان کے دریاوں کے تحفظ کے لئیے لانگ مارچ کیا جائے گا۔جس میں پاکستان کے علاوہ دنیابھر سے سول سوسائیٹی کے نامور لوگ شریک ہونگے۔ہر پاکستانی اِس دِن اپنی آنے والی نسلوں کے تحفظ کے لئیے اس لانگ مارچ میں اپنی شرکت کو یقینی بنائے۔آئیے مل کر اپنی دھرتی اور قدرت کے ان انمول تحفوں(دریاوں۔ پانیوں)کے تحفظ کے لئیے مِل کر جدوجہد کریں۔
برائے رابطہ ومعلومات۔00923454544889 email:bXVoYW5hZm91bmRhdGlvbnBhayB8IGdtYWlsICEgY29t



Map Punjab, Pakistan, Lahore, Pakistan
Report a problem

Are you going to this event?

Advertisement

More Events in Lahore

Explore More Events in Lahore