دفاع افواجِ پاکستان فورم کے چیئرمین محترم علامہ محمد امین انصاری صاحب کی قیادت میں انشاء اللہ ماہِ مارچ میں شہرِ کراچی میں ایک باقاعدہ شمولیتی جلسے کا انعقاد کرنے جا رہی ہے۔
اس اہم اجلاس میں تمام نئے اور موجودہ ممبران کو ممبرشپ کارڈز جاری کیے جائیں گے، جبکہ تنظیم کی آئندہ سرگرمیوں کے لیے مکمل حکمتِ عملی اور لائحۂ عمل طے کیا جائے گا۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس اہم اور تاریخی موقع پر اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
رابطہ:
بانی رکن، دفاع افواجِ پاکستان
محمد اعجاز فضل
� 0344-2055239
Stay in the loop for updates and never miss a thing. Are you interested?
Yes
No
Undo
Interested
Ticket Info
To stay informed about ticket information or to know if tickets are not required, click the 'Notify me' button below.
Advertisement
Nearby Hotels
Khudadad Colony, Shahrah e Quaideen,Islamabad, Pakistan, Karachi