Naqshbandi Chowk Baldia Town, Street No 73, Karachi, Pakistan
اس عظیم الشان جشن پاک کے موقع پر کثیر تعداد میں لنگر کی فراہمی کی جائے گی اور قبلہ و کعبہ لاثانی سرکار کی تعلیمات اور آپ کے فیض اور روحانی تعلق کی اشاعت کی جائے گی۔
ہر خاص و عام کو اس میں شرکت کی دعوت ہوگی۔
انشاء اللہ
Event Photos