Search results for:
No result found! Try with different keywords!
Users
Organizers
Events

( کراچی کو حق دو ) August-2019

Advertisement

( کراچی کو حق دو ) August-2019


نوٹ: کراچی کو حق دو *ریلی* مہم کی تاریخ آگے بڑھادی گئی ہے, حکومت پاکستان نے فیصلہ کرا ہے کہ 18وی ترمیم کو ختم کر کے کراچی کو پرانے ترزعمل یانی کہ خدمختاری دی جارہی ہے, جس وجہ سے کراچی کو حق دو مہم کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی کی تاریخ 23- جون سے آگے بڑھاکر 10-اگست-2019 کردی گئی ہے, آپ دوستوں سے گزارش ہے آپ اس مہم میں اپنا ساتھ قائم رکھیں, جب تک کراچی کو خدمختاری نہیں دی جائے گی تب تک ہم خاموشی اختیار نہیں کریں گے,
کراچی کی خدمختاری اردو بولنے والے ( مہاجروں) کا بنیادی حق ہے,
"کراچی کو حق دو" *ریلی* مزار قائد سے آغاز ہوگی, جو کہ کراچی کے تقریباً ہر علاقہ میں جائے گی,
اس میں کراچی کے ہر شہری کو داوت دی جاتی ہے جو کراچی کہ معاملات سے مریشان ہیں, سیاسی ہوں یا سماجی, تاجر ہوں یا ہوں نوکر, دکاندار ہوں یا فیکٹری مالکان, ہو کوئ بھی وہ کراچی میں اپنا حق رکھ تا ہے تو ضرور اس *ریلی* شرکت کرے.

#کراچی_کو_حق_دو


Join Whatsapp Group.

Click here ?

https://chat.whatsapp.com/DpGLdqwQLHY6r66MTl76mB

Join Facebook page click here ?

https://www.facebook.com/PeoplesOfKarachis/


Join Event Page Click here ?

https://www.facebook.com/events/333153657396201/?ti=cl

Join Public Group click here ?

https://www.facebook.com/groups/2361192443943130/



Map Mazar-e-Quaid, M.A Jinnah Road, Karachi, Pakistan, Karachi, Pakistan
Report a problem

Are you going to this event?

Organizer

People's Of karachi
Advertisement

More Events in Karachi

Explore More Events in Karachi