

# Event Details

- **Event Name**: مفتی 
- **Event Start and End Date**: Sun, 12 Apr, 2026 at 12:30 pm (+05:30)
- **Event Description**: مدرسہ جامعۃ الرشید موضع عالم پور کا جلسۂ دستار بندی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
اکابرین نے قاری محمد اعجاز صاحب سمیت اساتذۂ کرام کی محنت و کاوشوں کو سراہا

ببیرو، باندہ
مدرسہ جامعۃ الرشید موضع عالم پور کی جانب سے 4 دسمبر 2025 کو عظیم الشان ایک روزہ جلسۂ دستار بندی کا انعقاد کیا گیا۔
جلسے کا انعقاد جانشینِ عارف باللہ حضرت مولانا سید حبیب احمد صاحب باندوی کے زیر صدارت ہوا۔

اس موقع پر بطور مہمانِ خصوصی جامعہ عربیہ ہتورا کے شیخ الحدیث، استاذ العلماء حضرت مولانا مفتی عبیداللہ صاحب الاسعدی اور ناظمِ تعلیمات حضرت مولانا عتیق الرحمن صاحب بہرائچی مدعو تھے۔

احقر بھی اس اجلاس میں مدعو تھا اور جناب حافظ محمد شہباز محمودی صاحب بھی بطور مقرر شریک تھے۔

دورانِ سفر حضرت مولانا مفتی سید محمد حذیفہ صاحب قاسمی (ناظم تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر) سے ملاقات ہوئی۔ حضرت اتفاقاً باندہ میں موجود تھے۔ حالات و احوال کے بعد جب انہیں بتایا گیا کہ ہم عالم پور جارہے ہیں، تو فرمانے لگے:
“یہ میرا علاقہ ہے، آبائی وطن ہے۔ زمانۂ طالب علمی میں یہاں بہت آنا جانا رہا ہے۔ میں بھی چلوں گا، مجھے کسی دعوت کی ضرورت نہیں۔”
یوں حضرت نے بنفس نفیس شرکت فرمائی اور نہایت جامع خطاب ارشاد فرمایا

مدرسہ کے اساتذہ کرام خصوصاً جناب قاری محمد اعجاز صاحب گاؤں میں بڑے اخلاص کے ساتھ محنت کر رہے ہیں۔
مدرسہ میں دینی تعلیم کے ساتھ پرائمری تعلیم کا بھی منظم نظام جاری ہے۔
درجۂ حفظ قائم ہے اور ہر سال حفاظِ کرام تیار ہو رہے ہیں۔
امسال بھی دو طلبہ نے قرآنِ کریم حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی۔

بندہ نے مدرسے کا مکمل معائنہ بھی کیا۔ مدرسہ متعدد بنیادی ضروریات سے محروم ہے۔
نامکمل عمارت میں تعلیمی سلسلہ جاری ہے، اور بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر جگہ کی شدید قلت محسوس کی جا رہی ہے۔

اہلِ خیر، مخیر حضرات اور سرمایہ دار برادری سے گزارش ہے کہ اس دینی مرکز کی ضروریات کی تکمیل کی طرف توجہ فرمائیں۔
جتنا بھی ممکن ہو، دل کھول کر تعاون کریں۔
اللہ تعالیٰ اسے ذریعۂ نجات اور ذخیرۂ آخرت بنائے۔ آمین۔

محمد شعیب مبین مظاہری
جنرل سیکریٹری، جمعیۃ علماء ضلع باندہ
۱۳ جمادی الثانی ۱۴۴۷ھ
4/12
- **Event URL**: https://allevents.in/kanpur/مفتی/200029634018650
- **Event Categories**: 
- **Interested Audience**: 
  - total_interested_count: 97

## Ticket Details

- **Ticket URL**: http://facebook.com/200029634018650?utm_source=AllEvents.in&utm_medium=event-discovery-platform&utm_campaign=kanpur-events

## Event venue details

- **city**: Kanpur
- **state**: UP
- **country**: India
- **location**: Juhi, Uttar Pradesh, India
- **lat**: 26.441959
- **long**: 80.321974
- **full address**: Juhi, Uttar Pradesh, India, Kanpur, Uttar Pradesh, India

## Event Organizer details

- **affiliate_id**: 2
- **organizer**: Maulana mohd shuaibmubeen mzahiri (https://allevents.in/org/maulana-mohd-shuaibmubeen-mzahiri/27445518)

## Event gallery

- **Alt text**: banner
  - **Image URL**: https://cdn-az.allevents.in/events2/banners/90874e9d9b3a4cee0bd7eec7305ba1248ae2dd0aeef8172ac989d4f33fd028ab-rimg-w720-h1280-dc1a1a19-gmir?v=1774960319
- **Alt text**: thumbnail
  - **Image URL**: https://cdn-az.allevents.in/events2/banners/26aaaf211faf0d9d976a383711c44e9b089bf07019714e6ce1de86bfed192db9-rimg-w300-h300-dc4a4447-gmir?v=1774960320

## FAQs

- **Q**: When is the event happening?
  - **A:** Sun, 12 Apr, 2026 at 12:30 pm (+05:30)
- **Q**: Where is the event happening?
  - **A:** Juhi, Uttar Pradesh, India, Kanpur, Uttar Pradesh, India
- **Q**: Who is organizing the event?
  - **A:** Maulana mohd shuaibmubeen mzahiri
- **Q**: What type of event is this?
- **Q**: Where can I find ticket details about مفتی  ?
  - **A:** You can find ticket details about this event on AllEvents.

## Structured Data (JSON-LD)

```json
[
    {
        "@context": "https://schema.org",
        "@type": "Event",
        "name": "مفتی",
        "image": "https://cdn-az.allevents.in/events2/banners/90874e9d9b3a4cee0bd7eec7305ba1248ae2dd0aeef8172ac989d4f33fd028ab-rimg-w720-h1280-dc1a1a19-gmir?v=1774960319",
        "startDate": "2026-04-12T12:30:00+05:30",
        "url": "https://allevents.in/kanpur/مفتی/200029634018650",
        "eventStatus": "https://schema.org/EventScheduled",
        "location": {
            "@type": "Place",
            "name": "Juhi, Uttar Pradesh, India",
            "address": {
                "@type": "PostalAddress",
                "streetAddress": "Kanpur, Uttar Pradesh",
                "addressLocality": "Kanpur",
                "addressRegion": "UP",
                "addressCountry": "IN"
            },
            "geo": {
                "@type": "GeoCoordinates",
                "latitude": "26.441959",
                "longitude": "80.321974"
            }
        },
        "eventAttendanceMode": "https://schema.org/OfflineEventAttendanceMode",
        "description": "مدرسہ جامعۃ الرشید موضع عالم پور کا جلسۂ دستار بندی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر\nاکابرین نے قاری محمد اعجاز صاحب سمیت اساتذۂ کرام کی محنت و کاوشوں کو سراہا\n\nببیرو، باندہ\nمدرسہ جامعۃ الرشید موضع عالم پور کی جانب سے 4 دسمبر 2025 کو عظیم الشان ایک روزہ جلسۂ دستار بندی کا انعقاد کیا گیا۔\nجلسے کا انعقا",
        "organizer": [
            {
                "@type": "Organization",
                "name": "Maulana mohd shuaibmubeen mzahiri",
                "url": "https://allevents.in/org/maulana-mohd-shuaibmubeen-mzahiri/27445518"
            }
        ]
    }
]
```