Sat Sep 21 2024 at 05:00 pm to 07:00 pm (GMT+05:00)
Google Calendar
Outlook Calendar
iCal Calendar
Yahoo Calendar
Cafe 1969 Islamabad Pakistan, Islamabad, Pakistan
Advertisement
About the eventMeet & Eat
شادی ایک بالغ انسان کی ناگزیر فطرتی ضرورت ہے۔اور اس فطرتی ضرورت کو جائز طریقے سے ضرور پورا کیا جانا چاہیے
ﺁﺳﺎﻥ ﺷﺎﺩﯼ مہم ﮐﮯ ﺍﯾﻮﻧﭧ
Meet & Eat
کو اس لیے ترتیب دیا جارہا ہے تاکہ شادیوں میں حائل ہر طرح کی
رکاوٹوں کو دور کرکے اور فضول رسم ورواج کا خاتمہ کرکے شادی کو ہر ایک کے لیے آسان بنایا جا سکے۔ خواتین وحضرات بالغ لڑکے اور لڑکیاں۔بیوہ مطلقہ خواتین وحضرات جو جیون ساتھی کی تلاش میں ہیں خواہ وہ کسی بھی عمر کے ہوں ایونٹ میں شرکت کریں۔ ایونٹ ًمیں آپ کی شرکت ایونٹ میں شریک دیگر فیملیز اور خواتین وحضرات سے ملاقات آپ کے لیے جیون ساتھی کی تلاش میں معاون ثابت ہوگی۔
ایونٹ میں شرکت کی کوئ فیس نہیں ہے۔ اپنی مرضی کی کوئ بھی کھانے پینے کی چیز منگوائیں اور صرف اپنابل ادا کریں۔
ہر کوئ اس ایونٹ میں شریک ہو سکتا ہے
آپ کی شرکت کے منتظر
محمود زمان تنولی
03335850005
مسز زبیدہ خانم صاحبہ
03365368180
Meet up point
Cafe 1969
Event Date: 21/9/2024
Event Time: 5pm
Event Venue .Cafe 1969 Near Lok Virsa Islamabad
For Mor Dtails Please Contact u
Call/Sms/Whattsapp 03335850005